اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی بم گرا دیا ،قیمت میں 4روپے 56پیسے یونٹ اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،نیپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہو گا ۔لائف لائن اور کے الیکٹرک پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ کے وار جاری ،مزید 8بچے جان کی بازی ہار گئے