aleema khan

علیمہ خان کو ایف آئی اے کا ایک اور نوٹس11،فروری کو انسداد دہشتگردی ونگ طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ایف آئی اے نے ایک اور نوٹس جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علیمہ خان کو 11فروری کو ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ میں طلب کیا گیا ہے ،وزارت داخلہ کی شکایت پر نوٹس جاری کیا گیا ،علیمہ خان پر ریاست کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ،ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے اور اداروں کو متنازعہ بنانے کا بھی الزم عائد کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی بم حملہ ،قیمت میں 4روپے 56پیسے یونٹ اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں