اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے سنگل میچ میں بھارت کی پاکستان کو شکست ۔
بھارتی کھلاڑی رام کمار نے اعصام الحق کو تین سیٹ کے مقابلے میں شکست دیدی ،رام نے 6-7,7-6,6-0 سے کامیابی حاصل کی ،اعصام الحق پہلے سیٹ میں کامیابی کے باوجود میچ ہار گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے