لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے عہدے سے استعفا دے دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ایچ ایف صدر خالد سجاد کھوکھر نے عہدے سے استعفا دیدیا ہے ،پاکستان ہاکی ٹیم کئی ایونٹ میں پے در پے شکست کا شکار رہی جس کے باعث سخت تنقید کی جا رہی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیوس کپ ٹائی ،رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی