اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن مینجمنٹ سسٹم مکمل بحال نہ ہو سکا ،ریٹرننگ افسران کی مشکلات میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم ابھی تک مکمل طور پربحال نہیں ہو سکا،ای ایم ایس کی وجہ سے آر اوز کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ،آر اوز ای ایم ایس کے تحت فارم 25اور 26جاری نہیں کر سکے ،آر اوز تاحال پولنگ سٹاف کی تعیناتی کی فہرست بھی جاری نہیں کر سکے ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی بم حملہ ،قیمت میں 4روپے 56پیسے یونٹ اضافہ