اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی تقسیم آج مکمل ہو جائے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے تمام 859حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ،ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن 2018میں 22کروڑ بیلٹ پیپر چھاپے گئے ،الیکشن 2024کیلئے 26کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”میاں صاحب !الیکشن میں گڑبڑ کی کوشش نہ کریں “بلاول بھٹو کی نواز شریف کو تنبیہ