بہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں کھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے ماں دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ منچن آباد میں پیش آیا جہاں کھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ،ماں اور ساتھ بیٹھی دو بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : تھانے پر دہشتگرد حملہ ،10اہلکار جاں بحق