khosa

8فروری کو آواز آئے گی ”مجھے کیوں بلایا“”ظل سبحانی “لندن واپس بھاگ جائینگے ،کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو آواز آئے گی ”مجھے کیوں بلایا“ اور ظل سبحانی واپس لندن بھاگ جائینگے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ ووٹ کو عزت دینے والے آج ووٹ پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں ،پی ٹی آئی کا ووٹ بینک تقسیم کرنے کیلئے ہر سازش کی جا رہی ہے ،قوم الیکشن کے نام پر مذاق نہیں ہونے دے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : جسٹس اطہر من اللہ کو لندن میں ہراساں کرنے کا واقعہ ،تحریک انصاف کی مذمت ،لیگی حامی صحافیوں پر الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں