nawaz sharif

”مرغیاں ،انڈے اور کٹے کہاں گئے “نواز شریف کا مری میں جلسہ سے خطاب

مری(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ میں عوام کی خدمت کر رہا تھا ،مجھے کیوں نکالا ۔
مری میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے نکالنے والے اب استعفے دیکر گھر جا رہے ہیں ،دال میں کچھ کالا ہے ،چور کی داڑھی میں تنکا ہے ،آج وہ مرغےاں انڈے اور کٹے کہاں چلے گئے ،50لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والوں نے کسی ایک کو بھی گھر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”میاں صاحب !الیکشن میں گڑبڑ کی کوشش نہ کریں “بلاول بھٹو کی نواز شریف کو تنبیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں