راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں راولپنڈی میں فلیگ مارچ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے عزم کا اظہار کرنے کیلئے راولپنڈی میں فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیا ،فلیگ مارچ میں فوج،رینجرز ، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے شرکت کی ۔یاد رہے کہ الیکشن میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : انتخابات ،2024کل رات12بجے انتخابی مہم کا وقت ختم