لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عام انتخابات میں صرف دو دن باقی سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عام الیکشن میں دو روز باقی رہ گئے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ،سیاسی جماعتیں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے میں مصروف ہیں ، جلسوں میں مخالفوں کیخلاف دھواں دھار تقاریر کی جا رہی ہیں ،ووٹروں کو مائل کرنے کیلئے دعوتیں اور کھابوں کے سلسلے بھی جاری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : 8فروری کو آواز آئے گی ”مجھے کیوں بلایا“”ظل سبحانی “لندن واپس بھاگ جائینگے ،کھوسہ