conventions

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات ،امیدواروں کوغیر ضروری اجتماعات نہ کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردی کے خدشات کے باعث امیدواروں کو اجتماعات سے گریزکی ہدایت جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے دہشتگردی کے خدشے کے باعث الیکشن میں کھڑے امیدواروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ غیر ضروری اجتماعات سے گریز کریں ،بلوچستان میں حساس پولنگ سٹیشنز والے علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بند رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : کرک میں بغیر اجازت جلسہ اور توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے 3ہزارکارکنوں پر مقدمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں