اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں بلے کا نشان واپس دینے کی استدعا کی گئی ہے ،استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اپنا 13جنوری کیا فیصلہ واپس لے ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/bat-940x480.jpg)