ahsam ul haq

ٹینس سٹار اعصام الحق کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹینس سٹار اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10فروری کو ہونگے ،اعصام الحق کو آرمی ،ایئرفورس ،نیوی سمیت دیگر کی حمایت حاصل ہونے کا قوی امکان ہے ۔اعصام الحق نے کہا ہے کہ ٹینس کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بلا“واپس لینے کیلئے نظر ثانی درخواست دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں