اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات بارے فافن نے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابی میں تاخیر کے باعث سوال اٹھ رہے ہیں ،موبائل فون اور انٹر نیٹ کی بندش سے پارلیمان کی کوشش کو نقصان پہنچایا ،پارلیمان نے الیکشن ایکٹ سے کاوشوں کو نقصان پہنچا ،الیکشن کے انعقاد سے بے یقینی کا دور بند ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کے246حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری