imran khan

9مئی : 12 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے بارہ مقدمات میں بانی تحریک انصاف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیسز میں سماعت ہوئی ،عدالت جج ملک اعجاز نے عمران خان کی بارہ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابی نتائج کی تاخیر نے سوال کھڑے کر دیے،امیدواروں کے تحفظات جلد دور کیے جائیں ،فافن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں