PTI MWM

تحریک انصاف کا نئی حکمت عملی پر کام شروع،مخصوص نشستوں کیلئے ایم ڈبلیو ایم میں ضم ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن میں جیت کے بعد نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے مجلس وحدت المسلمین میں ضم ہونے کا قوی امکان ہے ۔ایم ڈبلیو ایم میں ضم ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں حاصل ہو جائینگی ۔

یہ بھی پڑھیں؛ تحریک انصاف نے پشاور میں اجلاس بلا لیا،وفاق اور صوبے میں حکومت سازی پر غور ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں