shehbaz ph molana

”مولانا آئیں مل کے بیٹھیں “”میاں صاحب آ رہا ہوں “

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ،ملاقات کی دعوت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ،دونوں رہنماﺅں میں ملکی سیاسی صورتحال پر بار چیت ہوئی ،شہباز شریف نے مولانا کو ملاقات کی دعوت دیدی ،مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کرتے ہوئے جلدملاقات کی حامی بھر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : کون بنے گاخیبرپختونخوا کا” خان “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں