اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مرکز اور دو صوبوں میں حکومت بنانے دی جائے ،قوم کا ووٹ چوری کیا جاتا ہے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس کا ابھی تک آپریشن اور ردوبدل جاری ہے ،ووٹ اتنے زیادہ پڑ گئے ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہا کس طرح سے دھاندلی کو مکمل کریں ،پانچ دن سے دھاندلی کو مکمل کرنے کی کوشش جاری ہے ،ووٹ کی بے عزتی کر کے نواز شریف کو عزت نہیں ملے گی ،الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ اور ڈی پی او کو گرفتار کر لیا تھا ۔اب ڈسکہ ضمنی الیکشن کا ری پلے کریں،اس وقت تو الیکشن کمیشن نے آر او
یہ بھی پڑھیں : حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواست ،فیصلہ محفوظ