لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے بعد نواز شریف کا بھی مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کی قیادت بار بار مولانا فضل الرحمان سے رابطے کرنے لگی ،شہباز شریف کے بعد نواز شریف نے بھی مولانا سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ،دونوں رہنماﺅں نے حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”وزارت عظمیٰ آدھی آدھی “پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا سیاسی تعاون پر اتفاق