nadeem afzal

”ن لیگ سے ہاتھ ملانا گھاٹے کا سودا“پیپلز پارٹی رہنما نے تنبیہ کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ن لیگ سے ہاتھ ملانا گھاٹے کا سودا قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں ندیم افضل نے کہا کہ اس وقت ن لیگ سے اتحاد پیپلز پارٹی کی مجبوری ہو سکتی ہے ترجیح نہیں ہو سکتی ،پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کی اکثریت ن لیگ سے اتحاد کے حق میں نہیں ہے ،ن لیگ کے ساتھ بیٹھے تو پارٹی کو بڑی قربانی اور قیمت ادا کرنا ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایس 129کی خیرات کی نشست نہیں چاہیے،حافظ نعیم کا جیت سے دستبرداری کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں