3 murder

ڈی آئی خان میں فائرنگ ،3قتل 5زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ،3افرادقتل 5زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی خان میں بڈھ بیر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی ،حملہ میں تین افراد مارے گئے جبکہ پانچ زخمی ہوئے،پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ن لیگ سے ہاتھ ملانا گھاٹے کا سودا“پیپلز پارٹی رہنما نے تنبیہ کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں