لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شہزاد فاروق کے وکیل اور مریم نواز کے وکیل میں تلخ کلامی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کےن دوران آفتاب باجوہ نے کہا کہ مہارانی مریم کیخلاف الیکشن لڑا اس لیے میرے موکل کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ،اعظم نذیر تارڑ نے اعتراض کیا تو آفتاب باجوہ نے کہا کہ میں نے مہارانی کہا ہے نوکرانی نہیں کہا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”وزارت عظمیٰ آدھی آدھی “پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا سیاسی تعاون پر اتفاق