danial

”میرے خلاف بدترین دھاندلی کی گئی “لیگی رہنما دانیال عزیز پھٹ پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ میرے خلاف بدترین دھاندلی کی گئی ،الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی شروع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیزنے کہا کہ میرے ساتھ میری اہلیہ اور بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ،آر او اور پریزائیڈنگ افسران سے زبردستی دستخط لیے گئے ،ایک خاتون پریزائیڈنگ افسر روتی ہوئی باہر نکلیں ،حقیقت جلد ہی آشکار ہو جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مہارانی مریم کہا نوکرانی نہیں “بیرسٹرباجوہ کا تارڑ کے اعتراض پر جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں