لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سلمان اکرم راجہ کی عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر عدالت نے آر او کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم نے کہا کہ فارم 45کے مطابق میں 90ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں ،اگلے دن میری جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا جس کیخلاف درخواست دائر کر دی ہے ۔
![aun choudhry](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/aun-choudhry-940x480.jpg)