sindh highcourt

سندھ ہائیکورٹ : پی ٹی آئی امیدواروں کی 30درخواستیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ تیس سے زائد ارکان نے درخواستیں دائر کر دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں 30سے زائد درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں ،درخواستوں میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آر اوز نے فارم 47میزن جیت کو شکست میں تبدیل کیا ،سرکاری پریزائیڈنگ افسران نے گنتی ٹھیک نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں