پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف سے آج وکیل رہنما شیر افضل مروت کی ملاقات ،اہم ہدایات ملنے کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیر افضل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی 21نشستیں ہیں اور وہ وکٹری سپیچ کر رہے ہیں ،زرداری نے سندھ میں ہماری نشستیں چھینی ہیں ،آج عمران خان سے ملاقات ہے ،انہیں تجاویز پیش کروں گا ،ہمیں اپنے تمام جیتنے والے نمائیندوں پر مکمل اعتماد ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی راولپنڈی میں قتل