5 murder

بیروزگاری ایک اور خاندان نگل گئی،بیوی اور 4بچوں کو قتل کر کے خودکشی

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) بیروزگاری ایک اور خاندان کو نگل گئی ،ایک شخص کی بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اندوہناک واقعہ چکوال میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے پورے خاندان کو مار کر خود کو بھی ختم کر لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آن لائن کاروبار کرتا تھا ،کاروبار میں نقصان کی وجہ سے پریشان ہو کر انتہائی اقدام اٹھایا ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچ طلبا کیس میں عدالت کے سخت ریمارکس،ملوث افراد کو سزائے موت کا عندیہ ،کاکڑ کی طلبی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں