electric price

پاکستانیو ! ہو جاﺅ ہوشیار،بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاری شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی کا بم گرانے کی تیاری ،نیپرا کل درخواست پر سماعت کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں بجلی صارفین پر 81ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست پر کل سماعت ہو گی ،بجلی کمپنیوں نے اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بیروزگاری ایک اور خاندان نگل گئی،بیوی اور 4بچوں کو قتل کر کے خودکشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں