لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی این اے 118سے دوبارہ گنتی کی درخواست ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالیہ حمزہ کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ آر او نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی ،رپورٹ طلب کی جائے ۔عدالت نے آر او سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے سماعت 29فروری تک ملتوی کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : فیض احمد فیض کا آج 113واں یوم پیدائش