murder

کوئٹہ کی پولیس کالونی میں لیڈی کانسٹیبل قتل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کالونی میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو شوہر نے قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کالونی میں رہائش پزیر لیڈی کانسٹیبل سمیرا نے ثنااللہ سے تیسری شادی کی تھی ،ملزم شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا کر سمیرا کو جان سے مار ڈالا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی سے مرتی عوام پر گیس بم چلانے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں