کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں گاڑی میں سوار افراد بچے کی گلا کٹی لاش پھینک کر فرار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقہ ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد بچے کو ہسپتال کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے ،بچے کا گلا کٹا ہوا تھا ،ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی بچہ دم توڑ گیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی سے مرتی عوام پر گیس بم چلانے کی تیاری