لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب آزاد امیدوار کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے احمررشید بھٹی کو ٹاﺅن شپ سے حراست میں لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ احمر بھٹی جناح ہاﺅس حملے کے مرکزی مقدمے کا اشتہاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سلمان راجہ نے پیچھا نہ چھوڑا،عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس