sadar alvi

ملک پر اشرافیہ کا قبضہ،صدر علوی کا احتساب سے اعتماد اٹھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا سب سے بڑا آئینی عہدیداراحتساب کے نظام سے مایوس ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک پر اشرافیہ کا قبضہ ہے،آج پورے ملک میں انتخابی نتائج پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں ،اگر ای وی ایم ہوتا تو آج ان مسائل کا سامنا نہ ہوتا ،میرا احتساب سے اعتماد اور امید اختم ہو چکی ہے ،مسائل کا حل تو موجود ہے لیکن لیڈر شپ کی کمی ہے ،پرانی باتوں کو چھوڑ کر آگے بڑھنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصا ف کا حمایت یافتہ آزاد ایم پی اے گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں