راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے میاں اسلم اقبال کا نام دیدیا ۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے میاں اسلم اقبال کو نامزد کیا ہے ،وفاق اور پنجاب میں جلد حکومت بنائینگے ،عدلیہ سے درخواست کی ہے کہ جلد از جلد 70حلقوں پر فیصلہ کرے ،جو پارٹی بیس سیٹیں بھی نہیں جیت پائی اس کو حکومت دی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان