haleem adil

حلیم عادل شیخ 5ماہ بعدجیل سے رہا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو کراچی سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ضمانت ملنے کے بعد حلیم عادل کو جیل سے رہا کر دیا گیا ،وہ پانچ ماہ سے جیل میں بند تھے ،ان کیخلاف 40مقدمات درج کیے گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں