gas price

نگران حکومت نے عوام پر گیس بم چلا دیا،آئی ایم ایف کی شرط پر قیمت میں 65فیصد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر گیس بم چلا دیا ،آئی ایم ایف کی شرط پر قیمت میں 65فیصد اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے گیس قیمتوں میں 100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا جبکہ نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے گیس قیمتوں میں 300 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔زیادہ مقدار میں گیس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمتوں میں 900 روپے کا اضافہ، سی این جی سیکٹر کے لیے 170 روپے کا اضافہ کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں