imran apeal

سائفر ،توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کیسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں ،بیرسٹر لطیف کھوسہ نے اپیلیں دائر کرنے کی تصدیق کر دی ۔یاد رہے کہ سائفر کیس کا فیصلہ 30اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ 31جنوری کو ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : اے این پی نے پی ٹی آئی سے تعاون پر معذرت کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں