جی ڈی اے کا دھاندلی کیخلاف موٹر وے پر دھرنا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائینس کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف جامشورو ایم نائن موٹر وے پر دھرنا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جامشورو ایم نائن موٹر وے پر دھرنے کی وجہ سے اندران سندھ اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک معطل ہو گئی ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ،دھرنے سے سربراہ فنکشنل لیگ پیر پگارا اور جے یو آئی کے راشد سومرو خطاب کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مولانا نے سیاسی جماعتوں کی توہین کی “ن لیگ نے فضل الرحمان کی باتوں کو جھوٹ قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں