پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے پشاور میں ڈیرے ،اہم اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی امین نے آج سپیکر ہاﺅس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے فیصلے کیے جائینگے ۔