غزہ (فارن ڈیسک)شادی کے تین دن بعد نیا نویلا جوڑا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے قریب ایک پناہ گزین کیمپ پر فضائی بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے،عبداللّٰہ ابو نہال نامی شہری کی جمعہ کو شادی ہوئی تھی، تاہم اپنی شادی کے دو روز بعد ہی فلسطینی جوڑا اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری میں شہید ہوگیا ہے۔
![شادی کے تین دن بعد نیا نویلا جوڑا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/z3-9-940x480.jpg)