اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفرنے کہا ہے کہ ایک بڑا جرم ہوا جس نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں،ہمارا فرض ہے کہ اس زخم کو مندمل کریں ۔
اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس میں علی ظفر نے کہا کہ عوام نے دھاندلی کے باوجود مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا جس پر اسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،سب جانتے ہیں کہ پری پول دھاندلی کیسے ہوئی ،ایک جماعت کو ٹارگٹ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں باقاعدہ شمولیت اختیارکرلی