اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آج پھر مذاکرات کا دور ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی مرکز میں وزارتیں لینے سے ایک بار پھر انکار کر چکی ہے ،اس نے صدر ،سپیکر ،چیئرمین سینٹ اور دو صوبوں کی گورنری مانگی ہے ،ن لیگ چاہتی ہے کہ پیپلز پارٹی مرکز میں بھی وزارتیں لے ،آج کے مذاکرات میں اہم پیشرفت کا امکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی