کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گاﺅں میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین نہ لگنے کے باعث صورتحال تشویشناک ،4بچے جاں بحق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سجاول میں خسرے کے باعث ایک ہی گاﺅں کے دو دن میں چار بچے جاں بحق ہو گئے ،100سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہیں ،ویکسی نیشن نہ ہونے کے باعث مرض پھیلتا جا رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت سازی گلے کی ہڈی بن گئی،ن لیگ اور پیپلز پارٹی آج پھر سر جوڑیں گے