اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی براہ راست سماعت شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا 9رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر پارٹی رہنما بھی عدالت میں موجود ہیں ،عدالتی معاونین بھی پیش ہوئے ،تحریری دلائل جمع کرانے سے متعلق آگاہ کر دیا ۔