اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے پولیس کو شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ،شیر افضل کیخلاف تمام کیسز کی رپورٹ 26فروری تک جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں بھٹو پھانسی کیس کی سماعت،بلاول بھٹو بھی پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ موجود