abida parveen

”ترے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا “عابدہ پروین کی آج 69ویں سالگرہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ عابدہ پروین نے زندگی کی 69بہاریں دیکھ لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عابدہ پروین نے بابا بلھے شاہ ،امیر خسرو ،شاہ عبداللطیف بھٹائی ،سچل سرمست سمیت متعدد صوفی بزرگوں کا کلام گایا اور عالمگیر شہرت حاصل کی ،”ترے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا “کے کلام نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔عابدہ پروین فروری کو گوہر آباد لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان امتیاز سمیت متعدد ایوارڈ اپنے نام کیے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل ،9ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کاآج جوڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں