اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی ،درخواست گزار کو بھاری جرمانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے درخواست گزار علی خان کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ،چیف جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ کتنی عجیب بات ہے خبریں لگوا کر بیرون ملک چلے گئے ،یہ کنڈکٹ عدالت کے پراسیس کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے ،دنیا میں پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا