اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے آئیندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں،پارٹی الیکشن کمیشن جلد الیکشن شیڈول جاری کر دے گا ،چاروں صوبوں ،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں پارٹی الیکشن ہونگے ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کیا جائے گا ۔
![intra party election](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/intra-party-election-940x480.jpg)