لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 128کے آر او کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار سلمان اکرم راجہ کی جانب سے بیرسٹر سمیر کھوسہ پیش ہوئے ،درخواست میں الیکشن کمیشن اور آر او کو فریق بنایا گیا ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلم اقبال منظر عام پر آ گئے،پی ڈی ایم 2کو عوام پر مسلط نہ کرنے کی اپیل